تیرا وجود روایتوں کے اعتکاف میں ہے
میرا وجود تیرے "عین شین قاف " میں ہے